جہلم نامہ

اس کیٹا گری میں 145 خبریں موجود ہیں

جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 16 سالہ طالب علم جاں بحق، 3 افراد زخمی

جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 16 سالہ طالب علم جاں بحق، 3 افراد زخمی جہلم (نیوز لائن) جہلم پنڈ دادن خان روڈ پر نوگراں پل کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں ایک طالب علم جاں…

جہلم: نور ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام فلاحی تقریب، مستحق افرادِ باہم معذوری میں راشن اور نقد رقم تقسیم کی گئی

جہلم (نیوز لائن ) نور ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال جہلم میں فلاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ماہم مشتاق نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس…

جہلم میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل

دفعہ 144 نافذ، دریائے جہلم کے پلوں کے قریب ہیوی گاڑیاں اور کنٹینرز تعینات؛ 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کارکنوں کو پہلے جہلم جیل رکھا گیا، بعد ازاں دوسری جیلوں میں منتقل کر دیا گیا جہلم ( نیوزلائن)…

جہلم: دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ستھرا پنجاب کا ملازم ڈوب گیا، تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

پکھوال پرانی چیئر لفٹ کے قریب دو ملازمین نے دریا میں چھلانگ لگائی، ایک ڈوب گیا؛ 13 ریسکیو اہلکار سرچ آپریشن میں مصروف، انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ قائم جہلم ( نیوزلائن) پکھوال پرانی چیئر لفٹ کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے…

جہلم پریس کلب کے تمام دھڑے متحد،محمد امجد بٹ سرپرست اعلی، ڈاکٹر سہیل امتیاز خان صدر، مرزا قدیر بیگ جنرل سیکرٹری اور راجہ نوبہار خان چیئرمین منتخب

سابق صدر مہر محمد الیاس کی ایگزیکٹو باڈی تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد سینئر صحافیوں کی مشاورت سے نئی قیادت کا انتخاب، صحافتی اتحاد اور ادارہ جاتی استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار جہلم…

جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

تھانہ سٹی کے مقدمہ نمبر 694/25 کا فیصلہ سنا دیا گیا، جہلم پولیس کی مؤثر پیروی اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر عدالت نے سزا سنائی، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری…

جہلم: اینٹی کرپشن ٹیم نے ایڈیشنل کمشنر کےدفتر کا ملازم اشتیاق کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن علینہ خضر بوسال اور سرکل آفیسر اعجاز شاہ کی قیادت میں چھاپہ ،ملزم اشتیاق سے نشان زدہ رقم برآمد جہلم (نیوزلائن) اینٹی کرپشن ٹیم جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر کےدفتر کے ملازم اشتیاق کو…

جی ٹی روڈ جہلم پر اسپیڈ بریکرز، حادثات میں اضافہ،عوامی تحفظ یقینی بنانے کی ضرورت . سروے رپورٹ

جہلم (رپورٹ :سرفراز ملک)جہلم کے مرکزی جی ٹی روڈ پر مختلف مقامات پر اسپیڈ بریکرز کی تنصیب کے بعد ٹریفک حادثات کے حوالے سے شہریوں اور مسافروں میں مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ مقامی سطح پر موصول ہونے والی…

جامعہ علوم أثریہ کاسالانہ جلسہ تقسیم اسناد11اکتوبر بروزاتوار کو ہوگا۔ حافظ عبدالحمید عامر

جامعہ کے مختلف شعبوں سے کامیاب ہونیوالے 61 خوش نصیب طلباء میں اسناد تقسیم کی جائیں گی جہلم(نیوزلائن)جامعہ علوم أثریہ جہلم کا 43واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد وانعامات و تقریب تکمیل صحیح بخاری شریف زیر صدارت رئیس الجامعہ حافظ عبدالحمید…

دریائے جہلم پر سائبیریا سے مہمان پرندوں کی آمد شروع، غیر قانونی شکار روکنے کے لیے خصوصی سکواڈ بنانے کا مطالبہ

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہزاروں میل کا سفر طے کرکے آنے والے پرندوں سے دریاؤں، نہروں اور جھیلوں کا حسن نکھرنے لگا، تحفظ کے لیے مؤثر نگرانی اور گشت یقینی بنانے کی اپیل جہلم ( نیوزلائن) دریائے جہلم…