جہلم نامہ

اس کیٹا گری میں 148 خبریں موجود ہیں

جہلم: سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے کے دوران چوری اور پرس چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم رمیش مسیح زخمی حالت میں گرفتار

اسلحہ اور چوری شدہ موبائل فون برآمد، ساتھی کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری جہلم (نیوزلائن) چوری اور خواتین سے پرس چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک ملزم کو سی سی ڈی ٹیم نے مبینہ…

جہلم: جی ٹی روڈ جادہ چوک کے قریب کار، موٹر سائیکل اور پیدل راہگیر میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

جہلم: جی ٹی روڈ جادہ چوک کے قریب کار، موٹر سائیکل اور پیدل راہگیر میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد زخمی جہلم ( نیوزلائن) جی ٹی روڈ پر جادہ چوک کے قریب کار، موٹر سائیکل اور پیدل چلنے والے شخص…

سوہاوہ میں پٹواریوں کے مبینہ نجی دفاتر بند، سرکاری سہولیات غائب، سائلین خوار

سوہاوہ (بشیر احمد تارڑ سے) سوہاوہ میں پٹواریوں کے نجی دفاتر اور منشی رکھنے پر پابندی کے بعد مبینہ طور پر بعض دفاتر بند ہونے سے اراضی کے معاملات کے لیے آنے والے سائلین مشکلات سے دوچار ہیں، جبکہ سرکاری…

پنڈ دادن خان : گیس سلنڈر دھماکا، ماں کے بعد جھلسنے والا بیٹا ایڈووکیٹ محمد محسن بھی دم توڑ گیا

جہلم (نیوزلائن) تحصیل پنڈ دادن خان کے محلہ کوٹ کلاں میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والا نوجوان ایڈووکیٹ محمد محسن بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں پہلے ان…

اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج میں اساتذہ کی فلاحی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد

ایس ایچ او تھانہ صدر صداقت علی مرزا و پرنسپل محمد زاہد خورشید کا اساتذہ کی بے لوث خدمات پر اظہارِ تشکر جہلم (نیوزلائن) اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ فری آئی کیمپ کے دوران شعبہ سکول کے…

ڈی پی او جہلم کا تھانہ سوہاوہ پر اچانک چھاپہ، سنتری معطل، ایس ایچ او اور محرر کو شوکاز نوٹس، ایس ڈی پی او سے وضاحت طلب

جہلم ( نیوزلائن) ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے تھانہ سوہاوہ کے اچانک دورے کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضری اور فرائض میں غفلت پر محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے سنتری کو معطل کرکے پولیس لائن تبدیل کر دیا،…

فلاحی تنظیم اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام جہلم میں 23 مستحق جوڑے ازدواجی بندھن میں بندھ گئے. وزیر مملکت بلا ل اظہر کیانی کی خصوصی شرکت

جہلم (نیوزلائن) فلاحی تنظیم اسلام قریشی ویلفیئر کے زیرِ اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 23 مستحق جوڑے ازدواجی بندھن میں بندھ گئے۔ سادہ مگر پروقار تقریب میں خوشی، محبت اور انسانی ہمدردی کے جذبات نمایاں…

جہلم: تہرے قتل کیس کا فیصلہ، تین مجرمان کو سزائے موت اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنا دی گئی

جہلم (نیوز لائن) ڈومیلی کے علاقے رسیلہ میں تہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تین مجرمان ارباب حسین، محمد جاوید اور فرحان ظفر کو سزائے موت اور مجموعی طور پر 30…

جہلم کو صنعتی مرکز بنانے کے لیے سیالکوٹ ماڈل اپنانا ہوگا، صنعت کار پلان دیں، وفاق میں کیس لڑوں گا: بلال اظہر کیانی

جہلم ( نیوزلائن) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ جہلم کو صنعتی و تجارتی مرکز بنانے کے لیے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے ماڈل سے استفادہ کرنا ہوگا۔ جہلم چیمبر صنعت کی ترقی…

پنڈ دادن خان : گیس سلنڈر لیک ہونے سے گھر میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق، بیٹا 90 فیصد جھلس گیا

جہلم (نیوزلائن) تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقے کوٹ کلاں کے قریب گھر میں ایل پی جی گیس سلنڈر لیک ہونے سے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 63 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ ان کا 33…