اہم خبریں
پرائم منسٹر کروم بُک سکیم میں نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی شامل کیا جائے، حافظ محمد بشارت
طلبہ کی صلاحیت، محنت اور قابلیت کو بنیادی اہمیت دی جانی چاہیے،صدر پاکستان چیمبرآف ایجوکیشن اسلام آباد (نیوزلائن )صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن حافظ محمد بشارت نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم یوتھ کروم بُک سکیم کے دائرہ کار کو…
ایٹریئم ہلز کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب، اسلام آباد میں جدید رہائشی منصوبے کی تعمیر کا آغاز
تقریب میں کاروباری شخصیات اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ افراد کی شرکت اسلام آباد (نیوزلائن) سیون ارز ڈویلپمنٹ گروپ کے زیرِ اہتمام جدید رہائشی منصوبے ایٹریئم ہلز کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس کے…
حکومت نے 40 سال بعد قومی گندم پالیسی تشکیل دی ہے: رانا تنویر حسین
اسلام آباد: ( نیولائن) وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے 40 سال بعد قومی گندم پالیسی تشکیل دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر ایران میں چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں۔ اسماعیل بقائی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر ایران میں چار ملکی اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے حکام شریک ہوں گے تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران آج پاکستان، ترکیہ…
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل…
مشرق وسطیٰ تنازع: جی پی ایس سگنلز میں گڑبڑ، پاکستانی فلائٹس کی لوکیشنز پھر بھارت میں ظاہر ہونے لگیں
ایران پر امریکی حملے کی دھمکی کے بعد مشرق وسطیٰ میں جی پی ایس سگنلز میں مداخلت سے فلائٹ ٹریکنگ میں خلل آگیا۔ دوحہ سے کراچی اور اسلام آباد کی قطر ائیر کی 2 پروازوں کے نمبرز اور لائیو لوکیشنز…
علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع کر دی گئی
لاہور: پنجاب حکومت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر…
گوجرانوالہ میں شادی سے انکار پر ولیمہ کے روز دلہن کو بےدردی سے قتل کردیا گیا
گوجرانوالہ میں شادی سے انکار پر ولیمہ کے روز دلہن کو بےدردی سے قتل کردیا گیا۔ افسوسناک واقعہ تھانہ اروپ کےعلاقےگلشن کالونی میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار دو نوجوانوں نے ولیمےسے واپس آتی ہوئی گاڑی روک کردلہن کو کارسےاتارا…
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کا کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک ہوگیا
کوئٹہ: ( نیوزلائن) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں جاری ہیں،قلعہ سیف اللہ میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ…
ترکیہ میں عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان کی دوسری پوزیشن
انقرہ: (نیوزلائن) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33 ممالک میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ انفرادی مقابلے میں کیپٹن طلحہ نے 100 سے زائد…
