جہلم نامہ

اس کیٹا گری میں 148 خبریں موجود ہیں

اساتذہ قوم کے معمار، نئی نسل کی کردار سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، میر رضا اوزگن

جہلم ( نیوزلائن) 5 اکتوبر: عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر محکمہ تعلیم ضلع جہلم کے زیرِ اہتمام اساتذہ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر…

جہلم: دینہ میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2100 لیٹر ناقص دودھ تلف

جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران کیمیکل ملا دودھ پکڑا گیا، گاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد جہلم(نیوزلائن) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی خصوصی ہدایات پر فوڈ اتھارٹی نے جہلم اور دینہ میں ملاوٹ مافیا…

جہلم میں گوشت سرکاری نرخ سے سینکڑوں روپے مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

گائے کا گوشت 1400 جبکہ بکرے کا گوشت 2600 روپے کلو تک فروخت، سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد نہ ہونے پر شہریوں کا اظہار تشویش جہلم (نیوزلائن): جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں گوشت کی سرکاری قیمتوں اور بازاروں میں…

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کڑی نظر، سی سی ٹی وی کیمرے فعال

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والے ڈرائیورز کی نگرانی ہوگی، خلاف ورزی پر جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جہلم ( نیوزلائن): جہلم شہر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے مختلف…

ستمبر میں ریسکیو 1122 جہلم نے 3173 افراد کو ریسکیو کیا

3263 ایمرجنسی کالز پر رسپانس، 1726 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، اوسط رسپانس ٹائم 7.9 منٹ رہا: انجینئر سعید احمد جہلم(نیوزلائن)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم انجینئر سعید احمد کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں ستمبر 2026…

جہلم: تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق

دھریالہ جالپ میں سفر کے دوران اچانک چکر آنے سے خاتون سڑک پر گری، سر پر شدید چوٹ آئی جہلم (نیوزلائن)تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق…

پنڈدادنخان: شوہر کے مقدمہ قتل کا فیصلہ، آشنا کو سزائے موت، بیوی کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

عدالت نے عبدالباسط کو 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنا دی، پولیس کی جدید تفتیش اور موثر پیروی کے نتیجے میں ملزمان کو سزائیں ملیں جہلم ( نیوزلائن) پنڈدادنخان میں آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل…

جہلم:چتن کے علاقے میں نیند میں چلتے ہوئے شخص ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گیا

متاثرہ شخص 36 فیصد جھلس گیا، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جہلم (نیوزلائن جہلم روہتاس روڈ پر چتن کے علاقے میں چھت پر سویا ہوا شخص نیند میں چلنے کے باعث…

رانا محمد شفیق خان پسروری کے ڈیرے پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں ڈاکٹر فیض احمد بھٹی

غازی اسلام رانا محمد شفیق خان ملتِ اسلامیہ اور سچی صحافت کا عظیم سرمایہ و اثاثہ ہیں، ہم ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتاری کیا جائے اور ان کے خلاف سخت…

ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، جہلم میں بھٹہ خشت کے لیے زگ زیگ ٹیکنالوجی، سکولوں کی بہتری اور شجرکاری پر اہم فیصلے

بھٹہ مالکان کی تربیت، بھٹہ سکولوں میں سہولیات کی بہتری اور ماحول دوست اقدامات کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر غور جہلم (نیوزلائن): بھٹہ خشت کے شعبے میں جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کے مؤثر نفاذ، لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ انتظام…