جہلم نامہ
جہلم میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 گرفتار
روہتاس روڈ اور مخدومہ آباد میں کارروائی، گرفتار افراد کے پاس پاکستان میں قیام کی قانونی دستاویزات موجود نہ تھیں، ہولڈنگ کیمپ منتقل جہلم(نیوزلائن)حساس اداروں اور پولیس نے جہلم کے روہتاس روڈ اور مخدومہ آباد کے علاقوں میں مشترکہ سرچ…
جہلم :پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے قبضے سے 2 کلو 400 گرام چرس اور 30 بور پسٹل برآمد جہلم (نیوزلائن): تھانہ سٹی کے علاقے بند دریائے جہلم، نزد باغ محلہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل…
پنڈ دادن خان: کم مقدار میں پٹرول کی فراہمی پر دو پٹرول پمپ سیل، متعدد کو جرمانے
اسسٹنٹ کمشنر عائشہ شفقت کا جہلم روڈ پنڈ دادن خان تا پننوال مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ، صارفین سے دھوکہ دہی کے خلاف سخت کارروائی کا حکم پنڈ دادن خان (نیوزلائن): اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان عائشہ شفقت نے…
ستھرا پنجاب کی صفائی یا دریائے جہلم کی تباہی؟ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عملہ ماحول دشمن بن گیا
نکہ خورد کے درجنوں دیہات آلودگی کی لپیٹ میں، سڑک کنارے پھینکا جانے والا کچرا آبی نالے کے ذریعے دریائے جہلم اور رسول ہیڈ ورکس تک پہنچنے لگا، آبی حیات کو سنگین خطرات لاحق جہلم ( نیوزلائن): ستھرا پنجاب کے…
تعلیم یافتہ اور فعال کاروباری افراد کو چیمبر میں آگے آنا چاہیے، سرفراز ملک
کاروباری برادری کے ٹیکس، رجسٹریشن اور دیگر مسائل کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا، چیمبر میں فیسلیٹیشن ڈیسک اور عالمی کاروباری روابط کے فروغ کا عزم جہلم (نیوزلائن): چیئرمین انکریڈیبل جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور…
جہلم :دو گولڈ میڈلز جیتنے والے خصوصی بچے منیب الرحمن کے اعزاز میں پروقار تقریب، شیلڈ اور نقد انعام سے نوازا گیا
اس پروقار تقریب کا انعقاد جہلم کی مشہور دانشگاہ ابنِ عباس اسلامک ریسرچ سینٹر کی طرف سے کیا گیا تقریب بابائے صحافت و سیاست اور سرپرستِ مرکز محمود مرزا جہلمی کی زیرِ سرپرستی منعقد ہوئی، جبکہ ڈاکٹر فیض احمد بھٹی…
جہلم :پکھوال پل پر پولیس پارٹی پر فائرنگ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد
پولیس کے تعاقب پر فرار کی کوشش میں ملزم نے پل سے چھلانگ لگا دی، ایک کلو 560 گرام ہیروئن اور 30 بور پسٹل برآمد جہلم (نیوزلائن): تھانہ صدر کے علاقے پکھوال پل کے قریب پولیس پارٹی پر فائرنگ کے…
سوہاوہ سے نوجوان فزیوتھراپسٹ مبینہ طور پر اغوا، آج مہندی کی تقریب تھی
کلینک سے لیپ ٹاپ لے کر مریض دیکھنے نکلنے والے ڈاکٹر محمد حارث کا تاحال سراغ نہ مل سکا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے بازیابی کے لیے ٹیم تشکیل دے دی سوہاوہ (نیوزلائن): سوہاوہ سے نوجوان فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر محمد حارث…
