کھیل
تین ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹ سے باآسانی شکست دے دی
لاہور: پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ…
گلوبل لیزر رن مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
لاہور: ( نیوزلائن) تھائی لینڈ میں ہونے والے گلوبل لیزر رن مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مقابلوں میں سی ایم پنجاب لیزر رن اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے ایک گولڈ، ایک سلور اور 2 کانسی کے…
سہ ملکی ون ڈے سیریز : شاداب کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈکو ایک وکٹ سے ہرادیا
سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شاداب خان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی۔ پاکستانی ٹیم آج خواتین میں چھاتی کے سرطان کی آگاہی…
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سابق کپتان شان مسعود، عبداللہ شفیق، خرم شہزاد اور عامر…
پاکستان سپر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
پاکستان سپر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 18 مارچ سے دو مئی تک ملک کے 5 سے 6 شہروں میں کھیلی جائے گی۔ کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں…
سری لنکا نے 430 رنز کا ہدف حاصل کرلیا، انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان ون ڈے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر 430 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کرلیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
ہیری بروک نے شبھمن گل کا ریکارڈ توڑ دیا، ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف تاریخی ڈبل سنچری بنا کر ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، انہوں نے بھارتی بیٹر شبھمن گل کا تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ توڑتے…
پاکستانی پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
پاکستانی پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا پاکستان کے ٹاپ پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے جاپان میں جاری ایشین پیرا گیمز میں پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ جیت کر اپنے کیرئیر…
پاکستان کا اگلے سال بھارت میں ہونیوالے اوور 50 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان نے بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی اوور 50 کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت نہ مل سکی۔ اوور 50…
سہ ملکی ون ڈے سیریز: عرفات منہاس کی آل راؤنڈکارکردگی، پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس…
