جہلم نامہ

اس کیٹا گری میں 145 خبریں موجود ہیں

ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، جہلم میں بھٹہ خشت کے لیے زگ زیگ ٹیکنالوجی، سکولوں کی بہتری اور شجرکاری پر اہم فیصلے

بھٹہ مالکان کی تربیت، بھٹہ سکولوں میں سہولیات کی بہتری اور ماحول دوست اقدامات کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر غور جہلم (نیوزلائن): بھٹہ خشت کے شعبے میں جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کے مؤثر نفاذ، لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ انتظام…

جہلم :اینٹی کرپشن کا ڈی ای او انڈسٹری آفس پر چھاپہ، نائب قاصد 50 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

مجسٹریٹ کی موجودگی میں کارروائی، ملزم سے رشوت کی رقم برآمد، مزید قانونی کارروائی جاری جہلم (نیوزلائن): اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ جہلم نے ڈسٹرکٹ انڈسٹری آفس پر کارروائی کرتے ہوئے نائب قاصد قدیر نامی اہلکار کو مبینہ طور پر 50 ہزار…

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ہسپتال اور گرلز ہائی سکول کا دورہ،طبی و تعلیمی اداروں میں سہولیات، صفائی اور انتظامی امور بہتربنانے کی ہدایت

جہلم (نیوزلائن): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اپوا جہلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طبی و تعلیمی سہولیات، انتظامی امور، صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولیات کی دستیابی کا…

پنڈ دادن خان :فیول سبسڈی پروگرام کے جائزے کے لیے چوہدری فرخ الطاف کا پٹرول پمپس کا دورہ

رجسٹریشن، ٹوکن اجرا اور شہریوں کو سبسڈی کے تحت پٹرول کی فراہمی کا معائنہ کیا جہلم ( نیوزلائن): وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے تحت شہریوں کو فراہم کیے جانے والے ریلیف، رجسٹریشن اور ٹوکن کے اجرا کے عمل کا جائزہ…

اسسٹنٹ کمشنر ساجدہ رزاق کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا دورہ، بروقت علاج اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

جہلم ( نیوزلائن): رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر دینہ ساجدہ رزاق نے مرکز صحت کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف شعبوں…

سوہاوہ: اسسٹنٹ کمشنر کا صفائی آپریشن کا معائنہ، خامیاں دور کرنے کی ہدایت

گھر گھر کوڑا اٹھانے کا نظام جاری، نالیوں کی ڈی سلٹنگ مزید بہتر بنانے پر زور جہلم (نیوزلائن): محلہ نئی آبادی سوہاوہ میں صفائی کی صورتحال اور ستھرا پنجاب ایجنسی کی فیلڈ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر…

جہلم: ڈپٹی کمشنر کا عوامی سروسز اور ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت کا جائز، بروقت سروس ڈیلیوری یقینی بنانے کی ہدایت

جہلم (نیوزلائن): ضلع جہلم میں انتظامی امور، ترقیاتی اقدامات اور عوامی سروس ڈیلیوری میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پلس پروگرام، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹس،…

سوہاوہ: ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر 26 سالہ نوجوان جاں بحق

جہلم(نیوزلائن) تحصیل سوہاوہ میں ریسکیو اسٹیشن کے عقب میں ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر 26 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ…

عوام اور پولیس کے درمیان مضبوط رابطہ بہتر ٹریفک نظام اور محفوظ سفر کے لیے ضروری ہے۔ ڈی ایس پی موٹروے پولیس

جی ٹی روڈ کے مسائل کے حل کے لیے موٹروے پولیس اور صحافیوں کی ملاقات ٹریفک روانی، عوامی سہولیات اور محفوظ سفر کے لیے مؤثر اقدامات پر اتفاق جہلم (نیوزلائن): جی ٹی روڈ پر شہریوں کو درپیش مسائل اور ٹریفک…

جہلم: پنڈ دادنخان میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، موٹر سائیکل چور کامران عرف کامو زخمی حالت میں گرفتار

ناکہ بندی کے دوران ملزمان کی مبینہ فائرنگ، فرار ہوتے ہوئے رکشے سے گر کر ملزم زخمی؛ پسٹل اور رکشہ برآمد جہلم (نیوزلائن) سی سی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل اور رکشہ چوری سمیت دیگر وارداتوں میں پولیس…