جہلم نامہ
جہلم: ڈومیلی میں شہد کی مکھیوں کا اسکول پر حملہ، درجنوں طالبات زخمی
معلمات اور طالبات خوف کے باعث کلاس رومز میں محصور، والدین کا غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ جہلم (نیوزلائن): ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول میں شہد کی…
جہلم: دینہ بائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو آر ایچ سی دینہ اسپتال منتقل کر دیا جہلم (نامہ نگار): تحصیل دینہ میں بائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں…
جہلم میں بین الاقوامی یومِ سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ سارہ امجد کی قیادت میں ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سے شروع ہو کر انصاف چوک پر اختتام پذیر ہوئی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور مساوی مواقع کی فراہمی پر زور جہلم ( نیوزلائن): بین…
جہلم: دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش 6 روز بعد برآمد
ریسکیو آپریشن چھ روز تک جاری رہا، پانچ کشتیوں اور 18 غوطہ خوروں نے حصہ لیا، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی جہلم ( نیوزلائن): ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روزہ مسلسل ریسکیو آپریشن…
ریاض ایئرپورٹ پرایران نواز یمنی حوثی دہشت گردوں کا سفاکانہ حملہ انسانی اخلاقیات سے کھلی دشمنی ہے۔ حافظ عبدالحمید عامر
تحفظ حرمین شریفین کے دفاع کی خاطر پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ آہنی دیوار بن کر کھڑی ہے۔ جہلم (نیوزلائن) ریاض ایئرپورٹ پر یمنی حوثی باغیوں کا سفاکانہ حملہ انسانی اخلاقیات سے کھلی دشمنی ہے، ان خیالات کا اظہار…
سوہاوہ: ڈھوک نلہ سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
زاہد امین 11 اکتوبر کو گھر سے لاپتہ ہوا تھا، لاش کشمیر پارک کے قریب زمینوں سے مل گئی سوہاوہ (نامہ نگار): جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے ڈھوک نلہ سے لاپتہ ہونے والے نوجوان زاہد امین ولد محمد امین…
گرین بس سروس پنجاب حکومت کا عوام دوست منصوبہ، مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، سرفراز ملک
جہلم (نیوزلائن) سی ای او ایس ایل ایس آفیشل آئیلٹس ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر سرفراز ملک نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی گرین بس سروس کو عوام کے لیے ایک شاندار تحفہ قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ…
جامعہ علوم اثریہ کے دو روزہ(24ویں) سالانہ فری آئی کیمپ کے پہلے روز مریضوں کا رش
پورادن مریضوں کا تاننا بندھا رہا، ہزاروں مریضوں کا چیک اپ اور سینکڑوں مریضوں کے آپریشن ہوں گے۔ جہلم ( نیوزلائن) اسلام صرف عبادات ہی کا مذہب نہیں، بلکہ یہ کامل دین ہے، جس میں عبادات کے ساتھ بنی نوع…
جہلم: سنگھوئی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
جہلم: سنگھوئی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمی ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت حبیب الرحمن اور وسیم احمد، جبکہ زخمی کی شناخت حسن کے نام سے ہوئی جہلم (نیوزلائن)پنڈ…
ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے پی ایچ اے کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ماہم مشتاق بھی شریک، نئی عمارت سے دفتری اور انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے میں مدد ملے گی جہلم ( نیوزلائن)ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی (پی ایچ…
