جہلم نامہ

اس کیٹا گری میں 145 خبریں موجود ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے پی ایچ اے کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ماہم مشتاق بھی شریک، نئی عمارت سے دفتری اور انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے میں مدد ملے گی جہلم ( نیوزلائن)ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی (پی ایچ…

جہلم :سید سہیل شاہ کوضلعی امن کمیٹی کا رکن مقرر ہونے پرسرفراز ملک کی طرف سے مبارکباد

جہلم: (نیوزلائن ) سرفراز ملک، سی ای او ایس ایل ایس گروپ، نے جناب سید سہیل رضا رضوی صاحب کو ضلعی امن کمیٹی کا رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جناب سید سہیل…

ابنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد

جہلم (نیوزلائن) ابنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد .تقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلہ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش:…

جہلم: دینہ تھانے کی حوالات میں مبینہ زیادتی کے ملزم کی خودکشی، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار معطل

ڈی پی او شفیق چوہدری کا واقعے کا نوٹس، پولیس اہلکاروں کی معطلی کے بعد تحقیقات شروع کردی گئیں جہلم (نیوزلائن) جہلم کے تھانہ دینہ کی حوالات میں بند ملزم عرفان مبینہ طور پر خودکشی کرگیا، جس پر ڈی پی…

ہم یمنی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔حافظ عبدالحمید عامر

اصلاح معاشرہ میں علمائے کرام کی کاوشوں کا کوئی منصف مزاج شخص انکار نہیں سکتا۔پروفسیر عبداللہ ناصر رحمانی جہلم ( نیوزلائن)یمنی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ…

جہلم: ایمرجنسی 15 پر گاڑی چوری کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی ریاض حیدر بٹ کی کارروائی، جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کا قیمتی وقت اور سرکاری وسائل ضائع کرنے پر قانونی کارروائی شروع جہلم(نیوزلائن)تھانہ ڈومیلی پولیس نے ایمرجنسی 15 پر گاڑی چوری ہونے کی جھوٹی اطلاع…

پروفیشنل لائرز گروپ کا انتخابات 2026-27ء کے لیے امیدواروں کا اعلان، محبوب عالم صدر نامزد

جہلم (نیوز لائن) پروفیشنل لائرز گروپ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کے زیرِ اہتمام قائداعظم ہال میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں سالانہ انتخابات 2026-27ء کے لیے امیدواروں کی متفقہ نامزدگی کا اعلان کیا گیا۔ نامزد امیدواروں میں چوہدری محبوب…

ڈپٹی کمشنر جہلم سے عالمی شہرت یافتہ خطاط چوہدری عبدالرحمن کی ملاقات، خوبصورت فن پارہ بھی پیش کیا

جہلم (نیوز لائن) بین الاقوامی شہرت یافتہ خطاط اور ضلع جہلم کے قابلِ فخر شہری چوہدری عبدالرحمن نے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر جہلم باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن چوہدری اقبال بھی ان…

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ، تعلیمی معیار، تدریسی سرگرمیوں اور سہولیات کا جائزہ لیا

جہلم (نیوز لائن ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول جہلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے میں تعلیمی ماحول، تدریسی سرگرمیوں اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے…

جہلم: سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق

پیر پلائی اسٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، ریسکیو 1122 نے لاش ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کردی جہلم:(نیوزلائن)تحصیل سوہاوہ میں پیر پلائی اسٹاپ کے قریب ایل پی جی کا خالی ٹینکر تیز رفتاری کے…