جہلم نامہ
خانہ کعبہ، مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصی ہمارے مقدس ترین مقامات ہیں: ڈاکٹر فیض احمد بھٹی
حرمین شریفین پوری امت مسلمہ کی جان و قبلہ ہے، ہم برملا اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کےلیے ہماری جان بھی قربان حرمین شریفین کے ساتھ ہمارا ایمانی لگاؤ ہے، دلی جذبات ہیں، اس کی حرمت…
ڈی سی رینکنگ:اگست میں جہلم نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
99.12 اسکور کے ساتھ پنجاب بھر میں نمایاں کامیابی؛ ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی ضلعی انتظامیہ کے افسران و عملے کو مبارکباد جہلم (نیوزلائن) ضلع جہلم نے کارکردگی کی درجہ بندی میں نمایاں بہتری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 18ویں…
سوہاوہ: ڈیم میں نہاتے ہوئے 27 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق
جہلم (میوزلائن): تحصیل سوہاوہ کے علاقے بنگالہ لہڑی کے قریب ڈیم میں نہاتے ہوئے 27 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایک ایمبولینس اور واٹر ریسکیو وین جائے وقوعہ پر…
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمامولانا اسعد محمود کا جہلم کا تعزیتی دورہ، مرحومین کے اہلخانہ سے تعزیت
جے یو آئی پنجاب کی قیادت بھی ہمراہ، میاں محمد رفیق اور قاری خالق داد عثمان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت، مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کے لیے دعا جہلم (نیوزلائن): جمعیت علمائے اسلام (جے…
وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، پٹرول پمپس پر رجسٹریشن کیمپ لگیں گے: بلال اظہر کیانی
شہری و دیہی علاقوں سمیت دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے مستحق افراد تک سبسڈی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جہلم (نیوزلائن) وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کا مقصد…
سوہاوہ میں موٹر سائیکل شوروم میں آتشزدگی، ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا
بسم اللہ چنگ چی شوروم کے قریب موٹر سائیکلوں کے شوروم میں مبینہ شارٹ سرکٹ سے آگ لگی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزید نقصان سے بچا لیا جہلم (نیوزلائن) تحصیل سوہاوہ میں بسم اللہ چنگ چی شوروم…
ڈپٹی کمشنر جہلم کے سوہاوہ کے اچانک دورے، اراضی ریکارڈ سنٹر اور ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لیا
شہریوں کے جائز اراضی و ریونیو معاملات میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، سائلین کو بار بار دفتر کے چکر نہ لگوائے جائیں، مریضوں کو بروقت علاج اور ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے: میر رضا اوزگن جہلم (21…
یوتھ گیمز 2026: ڈپٹی کمشنر جہلم کا سوہاوہ اسٹیڈیم کا دورہ، انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
کھیلوں کے میدان، کھلاڑیوں کی سہولیات اور دیگر انتظامات کا جائزہ، نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر ماحول اور تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن جہلم ( نیوزلائن): وزیرِ اعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں اور…
جشنِ عید میلاد النبیؐ کی پروقار محفل، دو خوش نصیبوں کو مفت عمرہ ٹکٹوں کا تحفہ
بشارت بٹ (یوکے) اور ثاقب بٹ کی زیرِ سرپرستی روح پرور محفل کا انعقاد، قاری یوسف سیالوی کی سیرتِ طیبہ اور ادبِ رسالت پر گفتگو، عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قدیر بٹ نے نعتیہ کلام پیش کیا جہلم ( نیوزلائن):…
جہلم : تین کمسن بچوں کا قاتل باپ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
منگلا کینٹ پولیس ملزم کو تفتیش کے لیے لے جا رہی تھی کہ اشیانہ ہاؤسنگ سکیم کے قریب مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، ایک گولی پولیس اہلکار کی بلٹ پروف جیکٹ جبکہ دوسری پولیس گاڑی کو…
