قومی خبریں

اس کیٹا گری میں 193 خبریں موجود ہیں

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی…

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل…

پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی اور سرکاری خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیو یارک میں اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن…

پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائی، 37 خوارج ہلاک

وفاقی وزارت اطلاعات کے مطابق حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں مصدقہ انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے اور تربیتی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ وفاقی وزارت اطلاعات سے جاری…

اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی، بھڑکیں مارنے والوں کو مارنے دیں: محسن نقوی

وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق سختی سے نمٹیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر من و عن عملدرآمد ہوگا، اس بار ملک 10،20 دن بند نہیں ہونے…

ہنگو میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کے دو آفیسرز اور 4 جوان شہید

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے دو افسر اور 4 جوان شہید…

کوہاٹ حملے پر پاکستان کا افغان طالبان سے دہشت گرد نیٹ ورک ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے کوہاٹ میں جمعہ کی نماز کے دوران شہریوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان طالبان سے افغانستان میں موجود دہشت گرد پناہ گاہوں…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد کوئٹہ (نیوزلائن): بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…

7 ستمبر کو پتا چل جائے گا ریاست اپنی رٹ کیسے قائم کرتی ہے: طلال چوہدری

پی ٹی آئی کو اس بار اسلام آبادآنے پر کان پکڑ کر سمجھانا نہیں چاہتے، کے پی حکومت پہلے 700 ارب روپے کا جواب دے: وزیر مملکت داخلہ اسلام آباد (نیوزلائن): وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے…

عدالتی فیصلے کے بعد اب اسلام آباد پر کسی کو چڑھائی کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری…