قومی خبریں

اس کیٹا گری میں 193 خبریں موجود ہیں

لبنانی وزیر داخلہ، انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ادارہ جاتی روابط، پیشہ ورانہ تربیت، دفاعی اشتراک اور مشترکہ مشقیں مزید مستحکم کرنے پر اتفاق، علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کا اعتراف راولپنڈی ( نیوزلائن): لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار اور انڈونیشیا کی بحریہ کے…

پالیسی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہے، اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا،چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ مقدمات کے مقرر کرنے کی پالیسی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہے۔ اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔ نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب میں…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کے دوران کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں…

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں قیام امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کی کارروائیاں علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے…

وزیر اعظم نےموٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیےپیٹرول 100 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز لائن): مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیراعظم نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ کم کرنے کے لیے خصوصی ریلیف اسکیم…

عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس یحیٰی آفریدی کا کہنا ہے عوام کے اعتماد کے لیے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا عدلیہ کا مقصد ہے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا…

کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ پر اہم جائزہ اجلاس ہوا، وزیراعظم نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی…

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے قائداعظم محمد علی جناح کی 78 ویں برسی پراپنے پیغام میں کہا ہےکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اورفلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ عظیم رہبرکی بصیرت…

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 78 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ مزار قائد پر اعلیٰ سرکاری حکام حاضری دے کر بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ قائداعظم محمد…

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم اور پشاور میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران دو اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 8 ستمبر کو ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ…