قومی خبریں
پیٹرولیم لیوی اور عوامی ریلیف پر حکومت اور جماعت اسلامی کا مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے پر اتفاق
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کے جماعت اسلامی کے مطالبے کے تناظر میں حکومتی ریلیف اسکیم کا دائرہ بڑھانے پر غور کرنے کے لیے جماعت اسلامی اور حکومت کی مشترکہ…
پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کردی
پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کردی۔ پاکستان نے ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں جامع، جمہوری اور منصفانہ اصلاحات پر زور دیا جب کہ ویٹو کے استعمال کے بعد…
پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کی آواز بلند کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کی آواز بلند کرتا رہے گا۔ یوم سیاہ کے موقع پر جاری پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی…
مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے اہم ملاقات کریں گے
کہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، ترکیے کے اعلیٰ حکام…
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خارجی ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجیوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ پاک فوج کے دو جوان…
حکومت کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نجی شعبے سے مل کر معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں، حکومت کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری…
پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنے گا
اسلام آباد: ( نیوزلائن) پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گا، اس منصوبے کیلئے سعودی سرمایہ کار سرمایہ کاری کریں گے، جبکہ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تھیم پارک کی تعمیر کیلئے اراضی فراہم…
مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا میں سیاسی مفادات سمیٹنے کے لیے بیانات دے رہے ہیں، عطا تارڑ
عطا تارڑ کا فضل الرحمان پر خیبرپختونخوا میں سیاسی فائدہ اٹھانے کا الزام ویب ڈیسک وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا میں سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے بیانات دے…
پاکستان آج عالمی برادری کے ہمراہ اقوام متحدہ کا دن منا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر اور فلسطین کی صورتحال کو اس کی نمایاں مثالیں قراردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نےاقوام متحدہ کےعالمی دن پراپنےپیغام میں عالمی امن، خودمختاری…
مکہ دفاعی معاہدے کے کوئی خفیہ نکات نہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدےکے کوئی خفیہ نکات نہیں ہیں۔ ایک بیان میں سجاد حیدر خان نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے ہیں، ترک…
