قومی خبریں

اس کیٹا گری میں 193 خبریں موجود ہیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

دوحہ میں وزیرداخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں داخلی سیکیورٹی اور علاقائی امن و استحکام کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا وفاقی وزیرداخلہ…

مذاکرات ناکام ہوئے تو مکہ الائنس کا اجتماعی دفاعی نظام حرکت میں آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مذاکرات ناکام ہوئے تو مکہ الائنس کا اجتماعی دفاعی نظام حرکت میں آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع…

اسحاق ڈار کی سربراہی میں پاکستانی وفد ایس سی او اجلاس میں شرکت کرے گا

اسلام آباد: ( نیوزلائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 19 اور 20 اکتوبر کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کونسل کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔…

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف تقریب سےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ دانش اسکولز کے طلبا کی کامیابیاں انتہائی متاثر کن ہیں، پاکستانی نوجوانوں میں اپنی زندگیاں اور ملک کی تقدیر سنوارنے کی…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، آئی ایس پی آر سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرکے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8…

وزارت اطلاعات نے ایران کے خلاف پاکستانی سرزمین سے کارروائی کا دعویٰ مسترد کر دیا

وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے دعوے کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق شمالی امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک سوشل…

وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں ترقیاتی کونسل کے نمائندگان کی منظوری دیدی، نام جاری

وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد و ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان کر دیا گیاہے اور وفاقی حکومت…

سرحد پار سے ہونیوالی دراندازی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا: کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ

ایبٹ آباد: کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کو کسی صورت برداشت…

وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، شہبازشریف کا سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے عزم…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا

اسلام آباد: ( نیوزلائن) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو دورہ برطانیہ کے دوران لندن میں اِنر ٹیمپل کی جانب سے آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے…