قومی خبریں
مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے اہم ملاقات کریں گے
کہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، ترکیے کے اعلیٰ حکام…
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خارجی ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجیوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ پاک فوج کے دو جوان…
حکومت کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نجی شعبے سے مل کر معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں، حکومت کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری…
پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنے گا
اسلام آباد: ( نیوزلائن) پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گا، اس منصوبے کیلئے سعودی سرمایہ کار سرمایہ کاری کریں گے، جبکہ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تھیم پارک کی تعمیر کیلئے اراضی فراہم…
مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا میں سیاسی مفادات سمیٹنے کے لیے بیانات دے رہے ہیں، عطا تارڑ
عطا تارڑ کا فضل الرحمان پر خیبرپختونخوا میں سیاسی فائدہ اٹھانے کا الزام ویب ڈیسک وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا میں سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے بیانات دے…
پاکستان آج عالمی برادری کے ہمراہ اقوام متحدہ کا دن منا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر اور فلسطین کی صورتحال کو اس کی نمایاں مثالیں قراردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نےاقوام متحدہ کےعالمی دن پراپنےپیغام میں عالمی امن، خودمختاری…
مکہ دفاعی معاہدے کے کوئی خفیہ نکات نہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدےکے کوئی خفیہ نکات نہیں ہیں۔ ایک بیان میں سجاد حیدر خان نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے ہیں، ترک…
آصف زرداری کی جرمنی کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
صدر مملکت آصف زرداری جرمنی کے دورے پر جہاں ان کی صدر فرینک والٹر سٹائن مائر سے ملاقات ہوئی جس دوران پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید ،شراکت داری بڑھانے پر زور دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق…
وزیراعظم نے 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کر دی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کسان دوست اقدام لیتے ہوئے 2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کر دی، پیداواری لاگت میں اضافے کے پیشِ نظر گزشتہ برس کی بہ نسبت قیمت میں 1,000 روپے…
گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک
گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں 7 دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے، ارد گردکے علاقےکو آئی ای ڈیز سے محفوظ کرنےکیلئےکلیئرنس…
