کھیل

اس کیٹا گری میں 64 خبریں موجود ہیں

تین ملکی ون ڈے سیریزکا پہلا میچ: پاکستان نے سری لنکا کو37 رنز سے شکست دے دی

تین ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…

بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 16ہزار سے زائد رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بیٹر بن گئے

بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 16ہزار سے زائد رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بیٹر بن گئے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اور ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک ہوگئے، انہیں لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سےمصباح الحق کا کہنا ہےکہ سودرپسچم رائیلز کا…

قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے تصدیق کی ہےکہ پاکستان نے نومبر میں ہونے والے سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کی دعوت قبول…

پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا

پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقد ہونے والے کیمبرین پٹرول 2026 مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا۔ مشق کیمبرین پٹرول ویلز برطانیہ میں 2 سے 13 اکتوبر تک منعقد ہوئی۔ اس سال 36 ملکوں کی 140 ٹیموں نے…

سری لنکا نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

سری لنکا نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، 3 میچوں کی سیریز پاکستان نے 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں سری لنکا نے…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف…

پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کےمطابق پی ایس ایل 12 آئندہ سال 18 مارچ سے 2 مئی کے درمیان کھیلا جائے گا، پی ایس ایل 12 میں 8 ٹیمیں…

میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہہ دیا، میسی نے افریقی ملک بینن کے خلاف دوستانہ میچ میں آخری گول کرکے 21 سالہ کریئرکو الوداع کہا۔ بیونس آئرس میں بینن کے خلاف کھیلےگئے اپنے 208…

ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر، پاکستان 29ویں نمبر پر رہا

ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر، پاکستان 29ویں نمبر پر رہا ناگویا: ( نیوزلائن) جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے، میڈلز کی دوڑ میں چین…