0

ہماری مسلح افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار ہیں اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی

ہماری مسلح افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار ہیں اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی
ویب ڈیسک
ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کےسربراہ ابراہیم عزیز ی نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار ہیں اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں، ایرانی مسلح افواج امریکا اور اسرائیل کی ذرا سی بھی ممکنہ غلطی کا انتظار کر رہی ہیں۔
ابراہیم عزیزی کا کہنا تھا کہ امریکا، اسرائیل پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور عبرت ناک ردعمل کا سامنا کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں