بھارت میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ سے 19 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔
بھارت میں مذہبی اجتماعات کےدوران بھگدڑ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے،کولکتہ کے ایک مندر میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے 19 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوگئے، زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اس سےقبل 2024 میں ریاست اترپردیش میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ سے 121 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
0











