0

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں کے پی میں گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں کے پی میں گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دے گی، پی پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ
ویب ڈیسک
پیپلز پارٹی کا پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں کے پی میں گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں