0

مولانافضل الرحمان کی کوششیں، حکومت کا گورنر راج کے نفاذ سے پہلے کے پی حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

فضل الرحمان کی کوششیں، حکومت کا گورنر راج کے نفاذ سے پہلے کے پی حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا تاہم اس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا۔
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ کرکے جواب دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں