0

ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
ویب ڈیسک
ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حوثیوں پر حملوں کے بجائے سیاسی رابطوں کی تجویز دی ہے، اس تجویز پر حتمی فیصلہ دفاعی معاہدےکے تحت بنی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں