راجہ ناصر عباس تحریک انصاف اراکین پر ہی برس پڑے
ویب ڈیسک
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نےکہا ہےکہ بہت سے لوگ چاہتے تھےکہ عمران خان کی بہنیں خاموش رہیں اور نہ بولیں، اب جب خیبر پختونخوا میں حکومت گرادی گئی ہے تو کہاں ہیں پارٹی کے بولنے والے، وہ کیوں نہيں بولتے،کیوں آواز نہیں اٹھاتے،کیوں وہ جا کر پٹیشن دائر نہیں کرتے؟
راجہ ناصر عباس نےکہا کہ سہیل آفریدی لاپتہ ہیں،کسی کو معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں، سہیل آفریدی کی رہائی کے لیے اور صوبائی اسمبلی کے اپنے اسپیکرکے لیے یہ لوگ کیوں
0











